Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

سیسی سے شاہ سلمان کا ٹیلیفون پر رابطہ

جدہ .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے فون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے مصر اور سعودی عرب کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے امکانات کا جائزہ لیا۔

شیئر: