Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ابہا میں بارش اور ژالہ باری

ابہا.... ابہا میں بدھ کو بارش اور ژالہ باری نے مقامی شہریو ں اور مقیم غیر ملکیوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی. ایک سعودی شہری اولے ہاتھ میں لیکر دکھا رہا ہے جبکہ ایک غیر ملکی وادی میں بارش اور اولوں کے درمیان سے گزر رہا ہے۔

شیئر: