Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

سعودیوں کو بغیر ویزے بوسنیا سفر کی اجازت

ریاض .... ریاض میں بوسنیا ہرزگوینیا کے سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ آج جمعرات سے شینگن ویزے والے سعودی شہریوں کو بوسنیا میں بغیر ویزے کے داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔ بوسنیائی سفیر نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ اس فیصلے پر آج جمعرات سے عمل درآمد شروع ہوجائیگا۔ ایسا کوئی بھی سعودی شہری جس کے پاس کسی یورپی یونین کے ملک کا ویزہ ہو یا شینگن ویزہ ہو وہ بوسنیا کا ویزہ لئے بغیر بوسنیا کا سفر کرسکتا ہے۔

شیئر: