Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

بجلی میں کفایت شعاری کی اپیل

ریاض ..... سعودی عرب میں درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ بجلی کے نظام پر دباﺅ بڑھنے لگا۔ محکمہ شہری دفاع کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی بجلی کے آلات بڑے پیمانے پر استعمال کرینگے جس سے بجلی نظام متاثر ہوگا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ خطرات سے بچنے اور بچانے کیلئے بجلی کے استعمال میں کفایت شعاری سے کام لیں۔

شیئر: