Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

بریدہ میں شہری پر شیر کا حملہ

بریدہ..... بریدہ کے الروابی محلے کے استراحہ میں محو راحت سعودی شہری کو شیر نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ فورا ً ہی اسے بریدہ سینٹرل اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہلال احمر کے ترجمان محمد العیثن نے بتایا کہ حادثے کی ا طلاع ملتے ہی کئی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئی تھیں۔ زخمی کی حالت نازک ہے تاہم بہت زیادہ خطرے میں نہیں۔

شیئر: