Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

زخمی خاتون کو بچالیا گیا

جدہ ..... جدہ کے کنگ عبداللہ میڈیکل کمپلیکس کے جراحوں نے عید کے پہلے دن بیٹے کے ہاتھوں چھری سے زخمی ہونے والی ماں کا آپریشن کرکے اسے یقینی موت سے بچالیا۔ آپریشن میں ڈاکٹر رجب الزہرانی اور ڈاکٹر عصام حمدی شریک ہوئے۔ 4گھنٹے سے زیادہ تک آپریشن جاری رہا۔ متاثرہ خاتون عمر کے پانچویں عشرے میں تھی۔
 

شیئر: