Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

کنٹرول لائن پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

راولپنڈی... لائن آف کنٹرول پر بدھ کو ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شحص عبدالوہاب جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ نکیال سیکٹر میں پیش آیا۔ مقامی افراد نے بتایا ہندوستانی فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں تاخیر ہوئی۔پاک فوج نے ہندوستانی گولہ باری کاموثرجواب دیا۔
 

 

شیئر: