Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شاراپوا کی زندگی پر فلم

  ماسکو...روسی ٹینس ا سٹارماریا شاراپوانے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی آڈیوریکارڈنگ مکمل کرادی ۔ 5 مرتبہ گرینڈ سلام کی فاتح ماریا شاراپوااپنی زندگی پر بننے والی فلم کے وائس اوور مکمل کروانے کیلئے مسلسل 20گھنٹے اسٹوڈیو میں گزارے۔ شاراپوا نے فیس بک کے پیج پر اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ میری زندگی پر بننے والی فلم حقیقت پر مبنی ہے۔ مداحوں کی جانب سے میرا حوصلہ بڑھانا کسی طور بھی اعزاز سے کم نہیں ۔
 

 

شیئر: