Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
تازہ ترین

نجران میں گولہ گرنے سے دو شہری زخمی

نجران:نجران میں گولہ گرنے سے دو شہری زخمی ہوگئے۔ نجران کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان عبد اللہ سعید آل فارع نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں نے یمن سے نجران کے رہائشی علاقہ پر گولہ داغا ہے جس کے باعث دو شہری زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: