Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

شہید کی بیوہ کا ٹویٹ

ریاض ..... سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جاں بحق ہوجانے والے سعودی شہری کی بیوہ کی ٹویٹر پر جاری کردہ تصویر نے ہزاروں سعودی شہریوں کو آبدیدہ کردیا۔ خاتون نے ٹویٹر پر اپنے متوفی شوہر کے نئے کپڑے، گھڑی، چشمہ اور تسبیح رکھ کر کیپشن دیا کہ ”سب کچھ ہے پہننے والا نہیں“ ۔ اللہ اس کی عید کو اپنے یہاں حقیقی عید بنادے۔

شیئر: