Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سونے کی قدر میں اضافہ

ریاض..... سونے کی قدر میں منگل کو 6ہفتوں کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سینٹرل بینک کے عہدیداروں نے بتایا کہ لندن کی برطانوی اکیڈمی میں عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی اور بین الاقوامی اقتصاد کے مسائل پر بحث شروع ہوگئی۔ اس میں امریکہ کے سینٹرل بینک کے اعلیٰ عہدیدار بھی شریک ہیں۔

شیئر: