Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

عید ملن میں شرکت کیلئے بس انتظام

ریاض .... ریاض میونسپلٹی نے عید ملن پروگراموں میں شرکت کے خواہشمندوں کیلئے رنگا رنگ بسوں کا انتظام کررکھا ہے۔شام 5بجے سے آدھی رات تک یہ بسیں محلے محلے چلتی ہیں جبکہ شہری بس کے ساتھ تصویر اتروانے کااہتمام بھی کرتے ہیں۔

شیئر: