Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

امارات: جولائی میں تیل کے نرخ نامے جاری

ابوظبی: امارات میں جولائی کے دوران تیل کے نرخ نامے جاری ہوگئے۔ نرخ نامے کے مطابق پٹرول98کی فی لیٹر قیمت1.86، پٹرول 95فی لیٹر کی قیمت1.75، پٹرول91فی لیٹر کی قیمت1.68اور ڈیزل کی قیمت1.84درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: