Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

طائف:اونٹوں سے کار کی ٹکر، ایک ہلاک

طائف ..... طائف میں الجنوب روڈ پرلاوارث اونٹوں سے گاڑی ٹکرانے پر ایک شخص ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق الجنوب روڈ پر لاوارث اونٹوں کی وجہ سے اب تک سیکڑوں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ دوسری جانب طائف میں ہلال احمر کے ترجمان شادی الثبیتی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ 24گھنٹے کے دوران ہمیں 997پر 195رپورٹیں موصول ہوئیں۔

شیئر: