Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈاکٹرز فورم عسیر کی طرف سے افطار ڈنر

خمیس مشیط (جی ایس ایوب) پاکستان ڈاکٹرز فورم عسیر نے اپنے عہدیداران اور ممبران کے علاوہ کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔ افطار پارٹی سے ڈاکٹرز فورم کے چیئر مین ڈاکٹر جمیل مغل نے اظہار خیال کرتے ہوئے فورم کی کارکردگی پر روشنی ڈالی اور کمیونٹی کے مختلف مسائل کے حل پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فورم ہر پاکستانی کی بلا امتیاز خدمت کر رہا ہے۔ ہمارا مقصد ہم وطنوں کی خدمت کرنا ہے۔کمیونٹی کے سرکردہ افراد نے فورم کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کا یقین دلایا ۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: