Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

516گھریلو ملازمائیں روانہ

ریاض ......  وزارت محنت و سماجی فروغ کے ماتحت پناہ گاہ میں قیام پذیر 516 گھریلو ملازمین کو وطن بھجوا دیا گیا۔علاوہ ازیں آئندہ 5روز کے دوران مزید 239گھریلو ملازماﺅں کو وطن واپس بھجوایا جائیگا۔

شیئر: