Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

آئل ٹینکر سانحہ پر او آئی سی کا اظہار تعزیت

 جدہ .... اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے آئل ٹینکر کے حادثے میں 154افراد کے زندہ جل جانے اور درجنوں کے زخمی ہوجانے پر پاکستان سے رنج و الم کا اظہار کیا۔ حادثہ پاکستان میں قومی شاہراہ پر آئل ٹینکر الٹنے اور پھر آگ لگنے پر ہوا۔ العثیمین نے دعا کی کہ سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں پر اللہ تعالیٰ رحمت نازل فرمائے اور زخمیوں کو فوری شفا سے نوازے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کے اعزہ ، حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت کیا۔

شیئر: