Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

چینی شاہراہ پر تنہا مکان

بیجنگ .... چین میں نئی تعمیرات کےلئے اکثر افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے سے انکار کردیتے ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کے درمیان رہ جانے والی ان جگہوں کو نیل ہاﺅس کہا جاتا ہے کیونکہ وہ کسی کیل کی طرح ابھرتے ہوتے ہیں۔ یہ تصویر ژجیانگ کی ہے جہاں ایک معمر جوڑے نے اپنی یہ عمارت گرانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا اور اب یہ مکان انکے گاﺅں کی اس شاہراہ پر تنہا موجود ہے۔

شیئر: