Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

کلاسک اوپن، پیٹراکوویٹوا نے ٹائٹل جیت لیا

برمنگھم...برمنگھم میں ایگون کلاسک اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز کا ٹائٹل جمہوریہ چیک کی اسٹار پیٹرا کوویٹوا نے جیت لیا۔ 6 ماہ پہلے گھر میں ڈکیتی کے دوران چاقو لگنے سے شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ 6 ماہ کورٹ سے دور رہیں۔ فائنل میں آسٹریلیا کی ایشلیخ بارٹی کو 4-6 ، 6-3 اور 6-2 سے ہرا دیا۔ 

 

شیئر: