Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

عید پر مودی اور یوگی کی مبارکباد

لکھنؤ۔۔۔۔وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کوعیدالفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تہوار کے موقع پر دنیا بھر کے لوگوں کو خوشی اور امن کا پیغام دیا جاتا ہے۔اس تہوار کے نتیجے میں باہمی بھائی چارے کے جذبے کو اجاگر اور سماجی اتحاد کو مستحکم کیا جاتا ہے۔اس سے قبل عید کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم کو عید کی مبارکباد دی تھی۔

شیئر: