Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سرکاری اداروں نے 302ارب ریال کے قرضے دیئے

ریاض ..... 2016ءکے اختتام پر قرضہ دینے والے سرکاری اداروں کے قرضوں کا حجم 302.4ارب ریال تک پہنچ گیا۔ 2015ءکے آخر میں 301.8 ارب ریال تھا۔ 0.2فیصد کا اضافہ ہوا۔یعنی 645ملین ریال کے اضافی قرضے دیئے گئے۔سب سے زیادہ قرضے فروغ املاک فنڈ نے دیئے۔ یہ کل قرضوں کا 52.2فیصد ہے۔

شیئر: