Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

موبائل کیمرے کے غلط استعمال پر سزا

ریاض .... محکمہ امن عامہ نے خبردار کیا ہے کہ موبائل کیمرے کے غلط استعمال پر جیل اور جرمانہ ہوگا۔ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر محکمہ نے توجہ دلائی کہ موبائل کیمرے کا غلط استعمال انفارمیشن کرائم کے جرائم میں آتا ہے۔ اس پر قید اور جرمانے کی سزا ہے۔

شیئر: