Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

نماز عید کے بعد خطیب حادثے کا شکار

رابغ.... رابغ کمشنری کے مشرقی قصبے مغینیہ میں جامع مسجد کے امام و خطیب نماز عید کا خطبہ دیکر گھر جاتے ہوئے ٹریفک حادثے سے دوچار ہوکر چل بسے۔70سالہ شیخ صالح الانصاری اپنے شاندار اخلاق او رسخاوت کیلئے مشہور تھے۔ 40برس سے مغینیہ کی جامع مسجد میں امامت کررہے تھے۔

شیئر: