Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور/ اسلام آباد...اسلام آباد،پشاور لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پیر کو نماز فجر کے بعد زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ری ایکٹر اسکیل پر ان کی شدت5.5محسوس کی گئی۔ لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا ۔زلزلے کے جھٹکوں کا دورانیہ 10 سے 15سیکنڈ تک جاری رہا ۔کسی علاقے سے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

شیئر: