Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ایوان صدر میں عید ملن تقریب ملتوی

اسلام آباد... صدر ممنون نے سانحہ بہاولپورکے سوگ میں عید سادگی سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ ایوان صدرمیں پیر کو عید ملن نہیں ہوگی۔پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں نے بھی عید سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے ۔گورنرسندھ نے بھی کہا ہے کہ عید سادگی سے منائی جائے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ پاک فوج متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے عیدسادگی سے منائے گی۔تمام چیلنجوں کا متحد ہو کرمقابلہ کیا جائے گا۔

 

شیئر: