Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹرین کے مسافروں میں عید مٹھائیوں کی تقسیم

ریاض .... سعودی ریلوے جنرل کارپوریشن نے عید الفطر کے موقع پر ٹرین کے مسافروں کی خاطر مدارات عربی قہوے اور ٹھنڈے مشروبات سے کی۔ بچوں کو پسندیدہ ٹافیاں پیش کی گئیں۔ مسافروں نے ریاض، دمام ، الہفوف اور بقیق میں ریلوے اسٹیشنوں کے عید ملن پروگرام پر ریلوے کارپوریشن کا شکریہ ادا کیا اور عید استقبالیہ کو خوبصورت پروگرام سے تعبیر کیا۔

شیئر: