Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

السعودیہ کی پروازوں پر تکبیرات اور مٹھائیاں

ریاض..... سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے داخلی اور خارجی پروازوں کے مسافروں میں عید الفطر کی خوشیاں بانٹنے کیلئے عید کی تکبیرات نشر کیں اور مٹھائی تقسیم کی۔ ہوائی اڈوں پر الفرسان کے داخلی اور خارجی ہالوں میں انواع و اقسام کی عربی مٹھائیاں اور چاکلیٹ پیش کرنے کا اہتمام کیا گیا۔ فرسٹ اور بزنس کلا س کے مسافروں کیلئے مسلسل گرم، ٹھنڈے اور ہلکے پھلکے پکوان پیش کئے گئے۔

شیئر: