Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

السعودیہ کی تردید

جدہ.... سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ کے ترجمان عبدالرحمان الطیب نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر السعودیہ کے طیارے کی موجودگی کے دعوے من گھڑت ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے السعودیہ کے طیارے کی جو تصویر دکھائی جارہی ہے وہ چالبازی کا حصہ ہے۔ باقاعدہ فٹ کی گئی ہے۔ حقیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں۔الطیب نے توجہ دلائی کہ بعض طاقتیں سعودی عرب کے خلاف افواہیں پھیلا رہی ہیں۔ مذکورہ دعویٰ بھی اسی کا ایک حصہ ہے۔

شیئر: