Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد... پاکستان میں شوال کا چاند نظرآگیا۔عیدالفطر پیر کو منائی جائے گی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوئے۔ لاہور اور کراچی سمیت کئی شہروں سے چاند دیکھے جانے کی شہادتیں موصول ہوئیں ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شوال المکرم کا چاند نظرآگیا ۔پیر کو عیدالفطر منائی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ سانحہ بہاولپور نے باعث پوری قوم سوگوارہے۔

 

شیئر: