Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

خیبر ایجنسی میں بمباری،7دہشت گرد ہلاک

  پشاور... سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی 7دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق3 مشتبہ ٹھکانے تباہ کردئیے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور کالعدم لشکر اسلام سے تھا۔واضح رہے کہ پارا چنار اور کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعا ت کے بعد آرمی چیف جنرل باجوہ نے آپریشن ردا لفساد کے تحت کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی تھی۔

 

شیئر: