لاہور میں انٹرنیشنل سولر انرجی میٹ کے زیرِ اہتمام سولر ٹیکنالوجی سے متعلق تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سولر پینلز، بیٹریز، انورٹرز، اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کے لیے کئی ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے ایکسپو میں شرکت کی ہے۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ