Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 جون ، 2025 | Saturday , June   07, 2025
ہفتہ ، 07 جون ، 2025 | Saturday , June   07, 2025

’نواز شریف نے ہنڈائی گاڑی تحفے میں دی،‘ 1987 سے ٹیکسی چلانے والی پاکستان کی ’پہلی‘ خاتون

پاکستان کے شہر راولپنڈی کی 64 سالہ زاہدہ کاظمی نے 1987 میں ٹیکسی چلانے کے سفر کا آغاز کیا جو آج 38 سال بعد بھی جاری ہے۔ ان کا شمار پاکستان کی پہلی خواتین ٹیکسی ڈرائیوروں میں شمار ہوتا ہے۔ زاہدہ نہ صرف راولپنڈی اور اسلام آباد میں ٹیکسی سروس فراہم کرتی ہیں بلکہ سیاحتی علاقوں میں بھی مسافروں کو بکنگ پر لے کر جاتی ہیں۔ اردو نیوز کے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ

 

شیئر: