Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

پاکستان اور ایران سے واپس بھیجے گئے افغان مہاجرین میں انڈیا کی فراہم کردہ امداد تقسیم

افغانستان میں حکام نے حال ہی میں پاکستان اور ایران سے وطن واپس آنے والے مہاجرین میں انڈیا کی جانب سے بھیجی گئی غذائی امداد تقسیم کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: