’پورا خاندان ختم ہو گیا‘، خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے
’پورا خاندان ختم ہو گیا‘، خان یونس میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے
پیر 19 مئی 2025 8:42
فلسطین کے علاقے خان یونس میں واقع ’المواسی‘ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملوں نے تباہی مچا دی ہے۔ مقامی افراد تباہ شدہ کیمپوں اور ملبے کے ڈھیر پر رہنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔