Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

گوادر کے پرانے قلعے میں عمان اور بلوچستان کی قدیم ثقافت کے رنگ

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=b-RK99or5ew [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/b-RK99or5ew.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے جنوب مغربی ساحلی شہر گوادر میں کئی پرانے قلعے موجود ہیں۔ یہ قلعے اس دور میں بنائے گئے تھے جب گوادر سلطنت عمان کا حصہ تھا۔ ان میں سے ایک قلعے میں عمان دور کی یادگار ثقافتی اشیا کا میوزیم بنایا گیا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے خرم شہزاد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: