Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نیو یارک میں سب سے بڑا مقابلہ، ضلع لورالائی کے زیتون کا تیل ’عالمی معیار‘ کا قرار

امریکہ میں دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کا تیل عالمی معیار کا تسلیم کر لیا گیا ہے۔ مقابلے میں دنیا بھر سے 1200 برانڈز نے حصہ لیا جس میں لورالائی اولیوز نے سلور ایوارڈ جیتا۔ زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: