خطہ پوٹھوہار سے کشمیر تک پہاڑی زبان جہاں بول چال کا ایک اہم ذریعہ ہے وہاں بھرپور تخلیقی زبان بھی ہے۔ اس زبان کا رسم الخط موجود نہیں اور اسے مختلف علاقوں میں مختلف لہجوں میں بولا جاتا ہے۔ کومل راجہ پہاڑی زبان کے ادب کا ایک معتبر نام ہیں جو اپنی شاعری کے ذریعے اس زبان کی ترویج کر رہی ہیں۔ اُردو نیوز کے نمائندے ثوبان افتخار راجہ سے گفتگو میں ان کا کیا کہنا تھا دیکھیے یہ ویڈیو۔