’ہم مہمان نواز لوگ ہیں‘، لاہور میں انڈین شہروں سے منسوب دکانیں اور ریستوران جمعرات 15 مئی 2025 6:03 پاکستان کے شہر لاہور میں انڈیا کے کون سے شہروں سے منسوب ’فوڈ آؤٹ لیٹس‘ قائم ہیں، اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ میں امرتسر جالندھر دہلی نہاری لاہور کے کھانے شیئر: واپس اوپر جائیں