سٹی واک میں قاہرہ کے راتوں والے زون میں مصری طرز کا بازار
سٹی واک میں قاہرہ کے راتوں والے زون میں مصری طرز کا بازار
اتوار 11 مئی 2025 19:10
جدہ میں سٹی واک کے نئے ورژن میں قاہرہ کی راتوں کے عنوان سے منعقد کئے گئے زون میں مصری طرز کا بازار سجایا گیا ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایازچوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں