Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025
اتوار ، 07 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   07, 2025

دوسری جنگ عظیم میں استعمال ہونے والی امریکی فوجی گاڑیوں کی فرانس میں نمائش

دوسری جنگ عظیم کے دوان استعمال ہونے والی امریکی فوجی گاڑیاں کو ایک فرانسیسی کلیکٹر نے نیلامی کے لیے پیش کیا ہے۔ ان میں سے کچھ گاڑیاں 80 برس گزر جانے کے بعد بھی ٹھیک کام کر رہی ہیں۔  خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: