Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

روزگار سکیم، بلوچستان کے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغاز

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=-ApY7mcSCcY [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/-ApY7mcSCcY.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کو خلیجی اور یورپی ممالک بھیجنے کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے تحت 5 سالوں میں 30 ہزار نوجوانوں کو حکومتی خرچے پر بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ نوجوانوں کو سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے علاوہ جرمنی اور رومانیہ بھی بھیجا جائے گا۔ بلوچستان سے اردو نیوز کے زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: