Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پاناما کا کوئبا جزیرہ ہزاروں آبی و بری انواع کا مسکن

وسطی امریکی ملک پاناما میں 2700 ایکڑ مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے جہاں معدومیت کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے رینجرز تعینات ہیں۔ کوئبا 38 جزیزوں میں سب سے بڑا جزیرہ ہے اور ہزاروں آبی اور بری انواع کا مسکن ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو  

شیئر: