Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ریاض، مشرقی ریجن اور نجران میں گرد وغبار

ریاض: محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عید الفطر کے پہلے روز ریاض، مشرقی ریجن اور نجران میں گرد وغبار کے طوفان کا امکان ہے۔ گرد آلود موسم رات 9بجے تک رہے گا جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگی۔ اعلامیہ میں سانس کے مریضوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: