Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’بزرگوں، بچوں اور خواتین کو پیچھے بھیج دیا ہے،‘ واہگہ بارڈر سے فیملیز منتقل ہونا شروع

پاکستان کی مشرقی سرحد واہگہ کے مقیموں نے اپنی فیملیز کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ لاہور سے تقریباً 30 کلو میٹر دور پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرحدی مقام واہگہ کے قریب رہنے والے کشیدہ صوتحال سے پریشان ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

 

شیئر: