Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

پاکستان کے ’فتح ون‘ میزائل سے انڈیا میں فوجی اہداف پر حملے

سرکاری ٹی وی کے مطابق پاکستان نے انڈیا کے حملوں کے جواب میں آپریشن ’بنیان مرصوص‘ (آہنی دیوار) کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان نے ’فتح ون‘ میزائل کے ذریعے انڈیا میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ دیکھیے آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ویڈیو۔

شیئر: