Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’جنگ مسئلے کا حل نہیں‘، پاکستانی شہری انڈیا کے ساتھ کشیدگی پر پریشان

گزشتہ دو روز سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے دونوں ایٹمی ہمسائیوں کو ایسی جگہ کھڑا کر دیا ہے جہاں سے فوری واپسی کا سفر بظاہر مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ اس وقت دنیا کے کئی ممالک جنگ کے خطرے کو محسوس کر رہے ہیں۔ حالیہ کشیدگی پر اسلام آباد کے شہری کیا کہتے ہیں جانیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: