Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

ایک دوسرے سے جڑے مصری طفیلی بچوں کا آپریشن کامیاب

ریاض میں ایک دوسرے سے جڑے مصری طفیلی بچوں کا آپریشن کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ مصری طفیلی بچے محمد عبدالرحمن جمعہ کی عمر 7 ماہ 28 دن ہے ۔بچے کے والد نے آپریشن کی کامیابی پر مسرت کا اظہار کیا اور مملکت کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا

شیئر: