Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026
پیر ، 22 جون ، 2026 | Monday , June   22, 2026

پی ٹی اے کا نیا کریک ڈاؤن، آپ کا موبائل بھی تو زد میں نہیں آ رہا؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں غیررجسرٹرڈ، ٹیمپرڈ، پیچڈ اور جے وی موبائل فونز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے، تاہم یہ کون سے فون ہوتے ہیں؟
جانیے اردو نیوز کی ثنا شکور کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: