Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’دھماکوں سے آنکھ کھلی‘، انڈین حملے کا نشانہ بننے والی مظفر آباد کی مسجد

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کی ایک مسجد بھی انڈین میزائل کا نشانہ بنی ہے، جس میں ایک موت اور ایک بچی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: