Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

شاہ سلمان نے عید کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی

مکہ مکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید کی نماز مسجد الحرام میں ادا کی۔ شاہ سلمان کے ساتھ یمنی صدر عبد الربہ منصور ہادی، لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری اور مالدیف کے سابق صدر محمد وحید کے علاوہ شاہی خاندان کے افراد، علمائ، مشائخ، وزراءاور اہم عہدیدار شامل تھے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: